وزیراعظم نریندر مودی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس سے وابستہ خفیہ 100فائلوں کو آج ان کی 119ویں سالگرہ پر عوام الناس کے لئے جاری کردیا جس کے بعد ان کی موت کے راز پر سے پردہ
اٹھنے کا امکان ہے۔
مسٹر مودی نے نیشنل آرچیوز میں نیتاجی کے رشتہ داروں کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران ان فائلوں کی ڈیجیٹل کاپیاں جاری کی گئیں